ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو: ٹینکر اور بائک کے درمیان تصادم۔ بائک سوار موقع پر ہی ہلاک

منگلورو: ٹینکر اور بائک کے درمیان تصادم۔ بائک سوار موقع پر ہی ہلاک

Fri, 14 Feb 2020 00:15:31    S.O. News Service

منگلورو13/فروری (ایس او نیوز) ننتھور کے قریب ایک بائک سوار کو ٹینکر نے اس زور سے ٹکر ماردی کہ بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔مہلو ک کی شناخت کارتھک ملّیا کے طور پر کی گئی ہے جو بیسنت کالج کا طالب علم او رمنّاگڈا کا رہنے والا تھا۔

جب اس کی دوپہیہ گاڑی کوایک ٹینکر نے پیچھے سے ٹکر ماری تو وہ سورتکل سے ننتھور کی طر ف لوٹ رہا تھا۔تصادم اتنا زبردست تھا کہ کارتھک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔کدری پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرلیا گیا ہے


Share: